04:06 Nov 22, 2016 |
English to Urdu translations [PRO] Medical - Medical (general) / MEDICAL/ EDUCATION | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| ||||||
| Selected response from: Irshad Muhammad Pakistan Local time: 17:10 | ||||||
Grading comment
|
english to urdu جب کسی شخص کو خوف محسوس ہوتا ہے یا ٹھنڈ لگتی ہے، تو ان عضلات کی وجہ سے اس کے بال کھڑے ہو جاتے ہیں۔ Explanation: The translation of other part is: یہ غیر ارادی/غیر اختیاری/غیر رضاکارانہ ریشوں سے بنے ہوتے ہیں I could not enter this translation above due to words limitation. I hope it helps! |
| |
Grading comment
| ||
Login to enter a peer comment (or grade) |
english to urdu یہی وہ پٹھے ہیں جن کے سرے پر بال کھڑے ہو جاتے ہیں جب کسی شخص کو خوف یا ٹھنڈ محسوس ہو۔ Explanation: . یہ غیر ارادی حرکت کے حامل ریشوں سے مل کر بنتے ہیں۔ -------------------------------------------------- Note added at 1 hr (2016-11-22 05:16:56 GMT) -------------------------------------------------- یہ غیر ارادی حرکت کے حامل ریشوں سے مل کر بنتے ہیں۔ |
| ||
Notes to answerer
| |||
Login to enter a peer comment (or grade) |
english to urdu جب کوئی شخص ڈرا ہوا ہو یا ٹھنڈ کا شکار ہو تو یہی پٹھے ہیں جو اس کے بالوں کے اکڑ جانے کا باعث بنتے ہی Explanation: جب کوئی شخص ڈرا ہوا ہو یا ٹھنڈ کا شکار ہو تو یہی پٹھے ہیں جو اس کے بالوں کے اکڑ جانے کا باعث بنتے ہیں۔ یہ غیر ارادی طور پر کام کرنے والے ریشوں سے مل کر بنے ہوئے ہوتے ہیں -------------------------------------------------- Note added at 20 hrs (2016-11-23 01:04:37 GMT) -------------------------------------------------- سب سے بہتر ترجمہ یہ ہو سکتا ہے۔ جب کوئی شخص ڈرا ہوا ہو یا ٹھنڈ لگ جائے تو انھی عضلات کے باعث اس کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ یہ غیر ارادی طور پر کام کرنے والے ریشوں سے بنے ہوتے ہیں |
| |
Login to enter a peer comment (or grade) |
english to urdu جب کوئی شخص ڈرا ہوا ہو یا ٹھنڈ لگ جائے تو انھی عضلات کی وجہ سے اس کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ Explanation: سب سے بہتر ترجمہ یہ ہو سکتا ہے۔ جب کوئی شخص ڈرا ہوا ہو یا ٹھنڈ لگ جائے تو انھی عضلات کے باعث اس کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ یہ عضلات غیر ارادی طور پر کام کرنے والے ریشوں سے بنے ہوتے ہیں |
| ||
Notes to answerer
| |||
Login to enter a peer comment (or grade) |
Login or register (free and only takes a few minutes) to participate in this question.
You will also have access to many other tools and opportunities designed for those who have language-related jobs (or are passionate about them). Participation is free and the site has a strict confidentiality policy.